اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کی ایک ای میل میں اسرائیل کے پاس کم و بیش 200 ہتھیاروں کی موجودگی کا ذکر کیا گیا ہے جو ایران پر استعمال کرنے کی انتظار میں بیٹھا ہوا ہے۔
واضح رہے کہ اسرائیل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں کبھی کوئی تذکرہ ہی نہیں کرتا۔
تاہم کولن پاول اس بارے میں بات کرنے والے اب تک سب سے بااختیار فرد اور باوثوق ذریعہ ہیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲